پاکستانیوں نے برطانوی ویمن کرکٹر کو بھابی بنا لیا


انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ پربرطانوی ویمن کرکٹر ڈنئیل وائٹ نے بابراعظم کی تعریف کیا کی۔ پاکستانیوں نے ان کو بھابی ہی بنا لیا۔وائٹ نے پہلی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار بیٹنگ کرنے پر اپنی ٹویٹ میں بابراعظم کا نام لکھا تھا اورساتھ ہی حیرانی کی ایموجی بھی بنا ڈالی تھی جس کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصروں کے انبار لگا ڈالے،۔کسی نے

لکھا ، کیا آپ کو بابراعظم سے پیار ہوگیا ہے تو،کسی نے انھیں اپنی بھابی کہہ ڈالا۔صرف بابراعظم کا نام لکھنے پر ہی ڈینیئل کی ٹویٹ پر 23ہزار لائیکس آچکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us