نیپالی وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب


کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ایشیائی ملک نیپال کے وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیپالی وزیر اعظم شیر بہادر نے چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا تھا،پارلیمنٹ میں اعتماد حاصل کرنے کےلئے انھیں 136ووٹوں کی ضرورت تھی ۔جبکہ وہ 165ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے۔

اس طرح انھیں مطلوبہ تعداد سے 29ووٹ زیادہ ملے۔جبکہ ان کے خلاف 83ووٹ ڈالے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیر بہادر کو ملک میں کورونا کیسز کے پیش نظر فوری طور پر ویکسین کی خریداری کے چیلنج کا سامنا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us