اس پاکستانی کھلاڑی کو دیکھ کر لگتا ہے میں بوڑھا ہوگیاہوں، اینڈرسن


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ میں اعظم خان کے والد کے ساتھ بھی کھیل چکا ہوں اور یہ بات مجھے بڑھاپے کا احساس دلاتی ہے۔ مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے اینڈرسن نے کہا میں اعظم خان کے والد کے ساتھ بھی کھیل چکا ہوں اوراب مجھے احساس ہو گیا ہے کہ میں بوڑھا ہو گیا

ہوں۔واضح رہے کہ اعظم خان پاکستان کے سابق وکٹ کیپر معین خان کے بیٹے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us