ابھیشک بچن کا اپنی فیملی لائف کے بارے میں حیران کن انکشاف


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلمی اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اور والدہ اکٹھی ہو کر ان سےجھگڑا کرتی ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا جب بھی ایشوریاسے ان کی تلخ کلامی یا بحث ہوتی ہےتو ان کی والدہ ان کی اہلیہ کے ساتھ مل جاتی ہیں۔او ر دونوں مل کر ان سے جھگڑا کرتی ہیں۔ ابھیشیک نے یہ بھی

انکشاف کیا کہ کیونکہ ان کی والدہ بنگالی ہیں اس لئے دونوں مل کر بنگالی زبان میں ان سے لڑائی کرتی ہیں۔ ایشوریا رائے بھی ایک بنگالی ڈرامے میں پرفارم کرچکی ہیں اس لئے وہ بنگالی زبان بول سکتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us