عوام کے حقوق کےلئے ہر محاذ پر لڑائی کروں گا، ضیا القمر


باغ (پاکستان لائیو نیوز) پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی سردار ضیاالقمر نے کہا کہ عوام کے حقوق کےہر محاذ پر لڑاٸی لڑوں گا ۔کراۓ داروں میں اتنا دم نہیں کہ وہ سیاسی کارکنوں کا مقابلہ کرسکیں ۔وسطی باغ میں ہر پانچ سال بعد جعلی اعلانات کرنے والے عوامی عدالت

میں شکست کھاٸیں گے۔ 25کونٸی تاریخ رقم کریں گے۔ان خیالات کا
​​​​​​​ اظہار سردار ضیاالقمر نے ہاڑی گہل کے مقام پر الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کیا قریب سے سردار اعجاز بیگ۔سردار ضیالحق۔آصف چغتاٸی ۔مسعود بیگ۔ساجد سرور سمیت متعدد افراد نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کی سردار ضیاالقمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اگر مجھے ٹکٹ غربی سے دیتی تب بھی پورے آب وتاب سے الیکشن لڑتا۔ انسانی شعور نے غلامی کی خلاف جدوجہد کی اس ک بعد عوام کوووٹ کا حق ملا جس کے باعث عوام اپنا ایشوز پر ووٹ دیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us