ہیٹی کے صدر کی ہلاکت کے بعد ان کی زخمی اہلیہ بھی چل بسیں


پورٹ اوپرنس (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک ہیٹی کے صدر کی ہلاکت کے بعد ان کی اہلیہ بھی قاتلانہ حملے کی تاب نہ لا کر چل بسیں۔ ہیٹی کے صدر کو نامعلوم افراد نے جو وینل موئس کو نامعلوم افراد نے سر پر گولی مار دی تھی جس کی وجہ سے وہ چل بسے۔میڈیا رپورٹ کے مطابقاس واقعے میں ان کی اہلیہ اورخاتون اول بھی شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ تاہم

اب معلوم ہو اہے کہ وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔عبوری وزیر اعظم نے ملک کے نئے سربراہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی سفاکانہ قراردیتے ہوئےعوام سے پرامن رہنےکی اپیل کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us