تنخواہوںپر ٹیکس دینا ہوگا، آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس بنتا ہے


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے۔ سالانہ چھ لاکھ اوراس سے زائد تنخواہ لینے والے لوگوں کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔اس زمرے میں وہ لوگ آتے ہیں جن کی ماہانہ آمدنی پچاس ہزار یا اس سے زائد ہے۔ سالانہ چھ لاکھ کمانے والے کو پانچ فیصد، سالانہ 12سے 18لاکھ کمانے والوں کو دس فیصد ، سالانہ 18سے 25لاکھ کمانے

والوں کو 15فیصد جبکہ پچیس سے پچاس لاکھ کی سالانہ آمدنی کمانے والوں کو 17.5فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ اسی طرح 80لاکھ سے ایک کروڑ کمانے والوں کو 25فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us