عید الفطر پر سات چھٹیاں دینے کی تجویز


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیزی سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سنٹر نے عید الفطر کی ایک ہفتے کی چھٹیاںکی کرنے کی تجویز دی ہے۔ این سی اوسی نے اپنے اجلاس میں ملک میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور اسی تناظر میںجہاں کہاں شہروں میں مکمل لاک ڈائون پر غور

کیا جا رہا ہے وہیں پر یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں عید الفطر کی سات دن کی چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو پیش کی جائے۔ اگر اس فیصلے کی منظور ہوگئی تو ملک بھر میں سات روز تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ ادار ے بند رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us