طیارہ گر کر تباہ،کتنے مسافر سوار تھے ؟ جانی نقصان ہوگیا ،ملکی فضا سوگوار


پیرس (نیوزڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،تربیتی طیارے میں سوار 4 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ پیرس کے نواح میں پیش آیا جہاں بیوویس نامی ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والا طیارہ سینٹ پیتھوس کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، حکام کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کے نتیجے

میں محو پرواز چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us