مزید چھٹیوں کا سوچنا وی نا۔۔حکومت نے سکولز کھول دیئے۔۔ کون کون سی کلاسوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں ہیں ؟ طلبا کو پریشان کر دینےوالی خبر


لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، حکومت کی جانب سے دیے جانے والے احکامات کے مطابق ایس او پیز پر

سختی سے عمل درآمدکروایاجائے گا۔ اسکولوں اور کالجز میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے اور رمضان المبارک کے باعث بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر دکھائی دی اور بچوں اور بچیوں کی تعداد نا ہونے کے برابر آئی لیکن اسکول انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز مکمل ایس او پیز پر عمل در آمد ہوتا نظر آیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us