جہانگیر ترین کے خلاف ایف آئی اے کامقدمہ اتنا سنگین نہیں ہے،


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ عمران خان کا صرف ایک ڈرواہے۔ سیئر صحافی سینئر صحافی مزمل سہروردی کہتے ہیں کہ عمران خان جہانگیر ترین کو آئندہ بھی ایک اننگز کھلانا چاہتے ہیں وہ اننگز کتنی اہم ہوسکتی ہے اس کا اندازہ جہانگیر ترین اور عمران خان دونوں کو ہے۔ ایف آئی

اے تو پہلے تحقیقات کرتا ہےپھر ایف آئی آر ہوتی ہے۔ اگر اس معاملے میں اتنی سنگینی ہوتی تو مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر بھی ایک لمبی چوڑی پریس کانفرنس کرتے ۔ سنگین الزامات عائد کرتے ثبوتوں کے ہونے کا دعوے کرتے۔ سب سے اہم با ت یہ ہے کہ عمران خان کو جہانگیر ترین کی خفیہ مدد بھی حاصل ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us