فضل الرحمان پی ڈی ایم کے معاملات سے اچانک لاتعلق ہوگئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فضل الرحمان پی ڈی ایم کے معاملات سے اچانک لاتعلق ہوگئے ہیں۔ اور دونوں فریقوں سے ناراض ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پی پی اور (ن) لیگ کی قیادت کا فون نہیں سن رہے۔ اور انھوںنے کسی کو بھی کسی بھی قسم کےبیانات سے روکنے کا سلسلہ بھی چھوڑ دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کےاس طرح چنائو پر پیپلزپارٹی کی قیادت سے شدید ناراض ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس فوری بلانا چاہتی ہے۔مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سے دوٹوک فیصلہ کرنا چاہتی ہے۔دوسری جانب پیپلز پارٹی ابھی تک اپنے موقف پر لچک دکھانے کو تیار نہیں ہے،مولانا فضل الرحمن 5 اپریل کوپیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں فیصلے کے منتظر ہیں۔6 اپریل کو مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کا اہم اجلاس بھی طلب کر لیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب کا نوازشریف کی جائیدادیں فروخت کرنےکا فیصلہ۔۔۔!!!سابق وزیراعظم کی مشکلات میںمزید اضافہ ،خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ، ن لیگیوں پر سکتہ طاری
گالف کھیلنے کے شوقین ارب پتی شوکت ترین نے کیرئیرکیشروعات کہاں سے کیں، ان کی کیا خدمات ہیںایسی رپورٹ جو آپ کو حیرت میں ڈال دے گی
عمران خان نے ملاقات کےلئے گرین سگنل دے دیاجہانگیرترین نے بھی ارکان اسمبلی کا افطار ڈنر ملتوی کر دیا
دوست ہو توچین جیسا ، جوکہا کردکھایا۔۔۔!!!ہمسایہ ملک کاپاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ،ایسا اعلان کردیا کہ جان ہر پاکستانی کادل باغ باغ ہوجائیگا
مزید بارشیں ! موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کردی
کپتان کی میچ پرگرفت کمزورپڑنے لگی ،کھیل ہاتھ سے نکلتادکھائی دینے لگاوفاقی کا بینہ میں تبدیلیوں پراندرکی خبردیدی گئی

تازہ ترین ویڈیو
No News Sorry.

Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us