مریم نوازبیمارنہیں ،صدمے میں ہیں، رانا ثنا اللہ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ مریم نواز کوکوئی بیماری نہیں ہے البتہ پیپلزپارٹی کے رویے سے انھیں جو صدمہ پہنچا ہے اس وہ نکل نہیں پا رہیں ۔ایک انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ مریم نوازکو اگر باہر جانے کی ضرورت پیش آئی تو ضرور جائیں گی۔ لوگ اپنے عزیزوں سے ملنے کہیں بھی چلے جاتے

ہیں پھر واپس بھی آجاتے ہیں۔ اس حوالے سے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز پیپلزپارٹی پر شدید برہم ہیں اور مسلم لیگ (ن)اس طرح ساتھ چھوڑنے پر پیپلزپارٹی سے بدلہ لینے کی پوری تیاریاں کر رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us