بااثر پی ٹی آئی ایم این ایز نے انکوائر ی کرنے پر ڈی جی نیب ملتان کو تبدیل کرو ادیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے بااثر ایم پی ایز نے ڈی جی نیب کا ملتان میں تبادلہ کروا دیا ہے۔ سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کہتے ہٰں کہ نیب ملتان نے پاکستان تحریک انصاف کے دوارکان اسمبلی جعفرلغاری اور سردار نصراللہ دریشک کے خلاف تحقیقات شروع کی تھیں۔ جس پر انھیں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے حامدمیر کا کہناتھا کہ جعفر لغاری اور نصراللہ دریشک نے پارٹی قیادت کو کہا تھا کہ ڈی جی نیب کا تبادلہ کروایاجائے ورنہ ہم سینیٹ الیکشن میں وو ٹ نہیں ڈالیں گے۔ جس پریہ کہتے ہوئے کہ قانون سب کےلئے برابر ہے بڑی سختی انکوائری شروع کی گئی اور 26مارچ کو رپورٹ سامنے آنا تھی ۔رپورٹ تو سامنے نہیں آسکی لیکن ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان کا تبادلہ کر دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب کا نوازشریف کی جائیدادیں فروخت کرنےکا فیصلہ۔۔۔!!!سابق وزیراعظم کی مشکلات میںمزید اضافہ ،خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ، ن لیگیوں پر سکتہ طاری
گالف کھیلنے کے شوقین ارب پتی شوکت ترین نے کیرئیرکیشروعات کہاں سے کیں، ان کی کیا خدمات ہیںایسی رپورٹ جو آپ کو حیرت میں ڈال دے گی
عمران خان نے ملاقات کےلئے گرین سگنل دے دیاجہانگیرترین نے بھی ارکان اسمبلی کا افطار ڈنر ملتوی کر دیا
دوست ہو توچین جیسا ، جوکہا کردکھایا۔۔۔!!!ہمسایہ ملک کاپاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ،ایسا اعلان کردیا کہ جان ہر پاکستانی کادل باغ باغ ہوجائیگا
مزید بارشیں ! موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کردی
کپتان کی میچ پرگرفت کمزورپڑنے لگی ،کھیل ہاتھ سے نکلتادکھائی دینے لگاوفاقی کا بینہ میں تبدیلیوں پراندرکی خبردیدی گئی

تازہ ترین ویڈیو
No News Sorry.

Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us