حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی کی تجویز ماننے سے انکا رکر دیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی کی جانب سے پہنچائے گئے پیغام کا جواب دے دیا ہے ،انھوںنے کہا ہے کہ شہباز شریف جلد ہی جیل سے باہر آنے والے ہیں وہ خود ہی پارٹی کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ حمزہ شہبا ز نے پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی تجویز

ماننے سے انکا رکر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماحسن مرتضیٰ نےاعلان کیا تھا کہ قوم کوعید پر بڑا تحفہ دیں گے پنجاب میں 30ارکان سے رابطے میں ہیں۔ ان ہائوس تبدیلی کے لئے مسلم لیگ (ن)کے امیدوا رکی حمایت کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us