سوئنس اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف کارروائی کا عندیہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس اکائونٹس کیس کھولنے کا عندیہ دے ڈالا ہے۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ آصف زرداری اس لئے بری ہوگئے تھے کیونکہ سوئس اکائونٹس کا ریکارڈ نہیں ملا تھا۔ اب یہ سارا ریکارڈ مل چکا ہے ۔ اس ریکارڈ کو غائب کی جانے پر سابق

چئیرمین نیب قمر الزمان چودھری کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ میں ملوث 5 لوگوں کے خلاف فوجداری کاروائی کا حکم دیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us