خیبر پختونخو اکا نام تبدیل کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کانام تبدیل کرنے کےلئے قومی اسمبلی میں بل پیش کر دیا گیا ہے۔ ایم این اے محسن داوڑ کہتے ہیں کہ کہیں اسے کے پی کے اور کہیں کے پی لکھا جاتا ہے ۔پورا نام کہیں نہیں لکھا جاتا ۔ اب بل پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نام کو مختصر کرکے پختونخو اکرنےکا کہاجا رہا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا

یا مختصر طور پر پختونخوا،آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا صوبہ ہے، جبکہ رقبے کے لحاظ سے باقی چاروں صوبوں سے سب سے چھوٹا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us