وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ کے پی کے کو جلد تبدیل کیا جانے والا ہے، سینئر صحافی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار ضمیر حیدرنے انکشاف کیا ہے کہ 15اپریل تک وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپریل میں دونوں وزرائے اعلیٰ کی تبیلی ہوجائے گی لیکن کچھ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ وزارئے اعلیٰ

کو تبدیل کیے جانے کا فیصلہ تو ہوچکا ہے لیکن شاید انہیں بجٹ کے بعد تبدیل کیا جائے گا ، تاہم زیادہ تر ذرائع کا یہی خیال ہے کہ عثمان بزدار اور محمود خان کو اپریل میں ہی یہ تبدیل کردیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us