وزیر اعظم جلد ہی مزید وزیروں کو عہدوں سے ہٹا دیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد کئی وزرا کو فارغ کرنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ وزیر اعظم بہت شدید غصے میں ہیں۔ کابینہ میٹنگ سے پہلے ہی وہ کچھ لوگوں کو فارغ کردیں گے۔ وزیر اعظم کے قریبی

وزراء نے بتایا ہے کہ عمران خان اس وقت شدید غصے میں ہیں ، جس کی وجہ سے ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم ہمیں ویڈیو لنک میں پر ہی مل لیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us