اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے مزید سینکڑوں کیسزسامنے آگئے


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفا قی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کی تیسری لہر اس اعتبار سے خطرناک ہوگئی ہے کہ بچے اس کی لپیٹ میں آنا شرو ع ہو گئے ہیں۔ اب تک سینکڑوں بچے اس موذی وائرس کے نشانے پر آچکے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 108

بچے اس موذی وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں اس طرح مجموعی طو رپر اسلام آباد میں متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار ہوگئی ہے۔ دوسری جانب لاہور میں بھی گزشتہ ایک ہفتے میں 125بچے اس موذی مرض میں مبتلا ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صوبے میں رواں سال یہ تعداد ایک ہزار ہوگئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us