حریم شاہ اور عائشہ ناز کی لڑائی نیا رخ اختیار کر گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور ان کی دوست عائشہ ناز میں لڑائی ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہے۔ حریم شاہ کہتی ہیں کہ کیس فائل ہونے کے بعد عائشہ ترکی بھاگنے کی کوشش کررہی تھیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ عائشہ کا پاسپورٹ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے قبضے میں تھا تو اسے

نیا پاسپورٹ کیسے جاری ہوگیا؟ ریمن پولیس سٹیشن اور مرگلہ پولیس سٹیشن میں مقدمات کے اندراج کے باوجود پولیس بھی عائشہ کو گرفتار نہیں کررہی ۔واضح رہے کہ حریم شاہ نے گزشتہ ایک سال میں ملک کی کئی اہم سیاسی شخصیات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us