سعودی عرب جلد ہی پاکستان کےلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان کرنے والا ہے، عارف حمید بھٹی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب جلد ہی پاکستان کےلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان کررہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہناتھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے بعد اپنی غلطیوں پر نظر ثانی شروع کر دی ہے۔ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کے لئے خاص رعایتوں کا اعلان

کرنے والے ہیں۔ طویل عرصے کے بعد محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے مابین رابطے بحال ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز سعودی ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی عافیت دریافت کی تھی۔رابطے کے دوران سعودی ولی عہد کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو سعودی عرب کا دورہ کرنے کی خصوصی دعوت دی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us