مسلم لیگ (ن) اور فضل الرحمان کا اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے مولانافضل الرحمان نے جاتی عمرہ میں لیگی رہنمائوں سے ملاقات کی تھی جس کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی شخصیات اور خود فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے بغیر اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاتی عمرہ میں مولانا فضل الرحمان سے لیگی رہنماؤں

سے ملاقات میں استعفے نہ دینے کی بات ہوئی۔
پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی استعفوں کے خلاف ہیں۔اکثریتی راہنماؤں نے رائے دی کہ جب تک اپوزیشن میں اتفاق رائے نہ ہو جائے استعفے نہیں دیں گے۔ پی ڈی ایم کے دیگر جماعتیں بھی استعفوں کے خلاف ہیں۔جب تک اپوزیشن میں اتفاق رائے نہ ہو جائے استعفے نہیں دیں گے۔اکثریتی نے رائے دی ہے کہ پیپلزپارٹی اسمبلیوں میں موجود رہے اور ہم استعفی دے دیں درست اقدام نہیں ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب کا نوازشریف کی جائیدادیں فروخت کرنےکا فیصلہ۔۔۔!!!سابق وزیراعظم کی مشکلات میںمزید اضافہ ،خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ، ن لیگیوں پر سکتہ طاری
گالف کھیلنے کے شوقین ارب پتی شوکت ترین نے کیرئیرکیشروعات کہاں سے کیں، ان کی کیا خدمات ہیںایسی رپورٹ جو آپ کو حیرت میں ڈال دے گی
عمران خان نے ملاقات کےلئے گرین سگنل دے دیاجہانگیرترین نے بھی ارکان اسمبلی کا افطار ڈنر ملتوی کر دیا
دوست ہو توچین جیسا ، جوکہا کردکھایا۔۔۔!!!ہمسایہ ملک کاپاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ،ایسا اعلان کردیا کہ جان ہر پاکستانی کادل باغ باغ ہوجائیگا
مزید بارشیں ! موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کردی
کپتان کی میچ پرگرفت کمزورپڑنے لگی ،کھیل ہاتھ سے نکلتادکھائی دینے لگاوفاقی کا بینہ میں تبدیلیوں پراندرکی خبردیدی گئی

تازہ ترین ویڈیو
No News Sorry.

Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us