پیپلزپارٹی کا پنجاب میں عید کے بعد بڑی تبدیلی کا اشارہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے قوم کو عید پر بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے۔حکمران جماعت کے 25 سے 30 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں۔پنجاب میں انہیں تبدیلی کے لیے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ ن اپنے وزیر اعلی کا اعلان کرے تو پیپلز پارٹی ساتھ دے گی۔حسن مرتضیٰ نے

مزید کہا کہ آج پنجاب میں تمام طبقات سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں ،مہنگائی اور بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے۔ پنجاب کا وزیر اعلی نااہل ،ناکام اور نکھٹو ہے جو ہمارا کسٹوڈین نہیں بن سکت۔پنجاب میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us