اپوزیشن چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والی ہے، شاہد خاقان عباسی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آنے کےلئے اپوزیشن کے پاس 57سینیٹرز ہیں۔پوزیشن لیڈر کے انتخاب میں کل 57 ارن نے دستخط کرکے اپوزیشن میں ہونے کا ثبوت دیا، اسد قیصر اپوزیشن کا اعتماد کھو چکے، وہ اپوزیشن سے معافی مانگیں۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگراپوزیشن کے پاس57 ارکان ہیں تو چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔ 57 سینیٹرز لکھ کر دے چکے ہیں کہ وہ اپوزیشن میں ہیں۔ پیپلزپارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کےخلاف ہے۔ پیپلزپارٹی کو مبارک ہو ان کا اپوزیشن لیڈر بن گیا۔ وہ اپوزیشن نہیں ہوتی جس بینچ پرحکومتی اراکین بیٹھیں۔
پیپلزپارٹی عدم اعتماد لائے، جو الیکشن چوری ہوا وہ اس کرسی پرجا کر بیٹھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us