ہولی پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایات جاری


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوئو ں کا مذہبی تہوار ہولی 28مارچ کو منایاجائے گا ۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایت کردی، ہولی 28مارچ کو منائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہولی پر ہندو ملازمین کوایڈوانس تنخواہ دینےکی ہدایت کرتے ہوئے 188.2 ملین

روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ان فنڈز سے کے ایم سی ملازمین کی تنخواہ اورپینشن دی جائےگی ، وزیراعلیٰ سندھ نے 23 ڈسٹرکٹ کونسلز کو بھی 261 ملین روپےجاری کردیے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us