حکومت کی کشتی لڑکھڑنے لگی! اپوزیشن کے بعد اتحادیوں نے کیا فیصلہ کر لیا؟ عمران خان کی مشکلات میں اضافہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ، حکمراں جماعت کے اتحادیوں نے دباؤ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالنے جارہے ہیں۔نجی ٹی

وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اتحادیوں کے معاملات حل نہیں کیے جا رہے ہیں ، جس کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان پر آنے والے دنوں میں اتحادی دباؤ ڈالنے جارہے ہیں ، عمران خان اس وقت قرنطینہ میں ہیں اور یقیناً ان کے سامنے سب چیزیں ہوں گی اور وہ خود سب کا جائزہ بھی لے رہے ہیں کہ کون سا ٹیم ممبر کیا کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us