سندھ کے عوام ہو جائیں تیار۔۔۔ کراچی سمیت پورےصوبے میں کیا طوفان آنےوالاہے؟


کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے عوام ہو جائیں تیار۔۔۔ کراچی سمیت پورےصوبے میں کیا طوفان آنےوالاہے؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کرددیا،الرٹ جاری۔۔تفصیلات کے مطابق سندھ ڈیزا زسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے درمیان کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر ڈویژن سمیت شہید بےنظیرآباد اور میرپور خاص ڈویژن میں بارش

اور تیز آندھی کا امکان ہیں۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان اور دادو میں بھی بارش اور تیز آندھی کا امکان ہے۔سندھ ڈیزازسٹر مینجمنٹ نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو مراسلے کے زریعے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بروقت اقدامات کیےجائیں تاکہ جانی نقصان سےبچاجاسکے۔سندھ ڈیزازسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دئیے گئے مراسلے پر متعلقہ اضلاع کے حکام نے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us