بابراعظم نے 20لاکھ کی پیشکش کی تھی، حامیزہ مختارکا دعویٰ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر ز ی ا دت ی اور دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرنے والی حامیزہ مختار کہتی ہیں کہ کرکٹر نے انھیں 20لاکھ روپے کی پیشکش کی۔اور یہ آفر تھرڈ پارٹی کے ذریعے کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامیزہ مختار نے دعوی کیا ہے کہ اسے بابراعظم کی فیملی نے معاملے کو رفع دفع کرنے کے لیے

20 لاکھ روپے کی پیشکش کی ہے ۔حامیزہ کا کہنا ہے کہ اس نے تمام ریکارڈ اور دوسرا موبائل بھی ایف آئی اے میں جمع کرا دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے خلاف سیشن عدالت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us