بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں ۔۔۔مزید کن کن شہروںمیں بارشیں اور کہاں برفباری ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پارش کی پیشگوئی کردی ،تفصیلات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم

بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ بالائی علاقو ں میں جزوی ابر آ لود رہا۔تاہم ڈی جی خان04، استور 03، میر کھانی 02 اور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت :لہہ منفی 02، کالام ،گوپس00 اور استور میں01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us