کورونا بپھرگیا،53افراد جاں بحق،2258افراد متاثر


اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلائو ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2258 ریکارڈ کیسز سامنے آگئے جبکہ ایک روز میں 53 افراد موت کی وادی میں چلے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار377 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار497 ہو گئی ہے۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد

16 ہزار699 ہے۔ 5 لاکھ 66 ہزار493افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 5 ہزار662افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 4 ہزار448، خیبر پختونخوا 2 ہزار129، اسلام آباد میں 516، گلگت بلتستان میں 104، بلوچستان میں 202 اور آزاد کشمیر میں 316 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اس…



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us