پنجاب کے جن سات شہروں میں تعلیمی ادارے بندرہیںگے ان میں لاہور،گوجرانوالہ فیصل آبادسمیت کون کون سے شہرشامل ہیں ؟طلبہ جان لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے ساتھ شہروں کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دوہفتوں تک بندکرنےکااعلان کیاہے
۔پیرسے پندرہ تاریخ سے بہار کی چھٹیاں شروع ہوجائیں گی اور وہ اٹھائیس مارچ تک رہیں گی اور ادارے اٹھائیس مارچ تک بند رہیں گے پنجاب کے جن سات شہروں میں تعلیمی ادارے

بند رہیں گے ان میں،فیصل آباد ،گوجرانوالہ ،لاہور،گجرات ، ملتان ،راولپنڈی اور سیالکوٹ شامل ہیں۔اس کے علاوہ پشاورکے تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ،بلوچستان اورسندھ کے تعلیمی اداروں میں50فیصد بچوں کی حاضری ایس او پیز کے تحت یقینی بنائی جائیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us