کورونا کا شکار ،ٹیسٹ پازیٹو آگیا لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ میاں منظور احمد وٹو چند دنوں سے بخار میں مبتلا تھے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹو آیاہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہوں نے اپنے گھر میں قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، گذشتہ روز کورونا وائرس سے 43 افراد موت کی نیند جا سوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 324 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 95 ہزار 239 ہے۔


شلاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ میاں منظور احمد وٹو چند دنوں سے بخار میں مبتلا تھے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹو آیاہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہوں نے اپنے گھر میں قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں

مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، گذشتہ روز کورونا وائرس سے 43 افراد موت کی نیند جا سوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 324 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 95 ہزار 239 ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us