ہر کامیاب عورت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے حیران کن بات کہہ دی


پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بتایا ہے کہ خواتین کی کامیابی کے پیچھے محنت کرنے والے کون ہوتے ہیں؟خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسٹارز کی جانب سے مبارکباد اور ان کے حوصلہ افزا پیغامات سامنے آرہے ہیں۔اسی سلسلے میں خوبرو اداکارہ و ماڈل

Advertisement

عائزہ خان نے بھی مبارکباد دی اور گرافیکل امیج کی مدد سے ایک پیغام بھی دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ’ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us