اب گیم ہوگی کھل کر۔۔۔تمام سزائیں ختم۔۔۔سپریم کورٹ نےسابق صدر کوالیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دیدی


برازیلیا(ویب ڈیسک )برزایل کی سپریم کورٹ نے سابق صدرلوئزڈی سلوا کو 2022 کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ کےجج نے لوئزڈی سلوا پر سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئےصدارتی انتخاب میں حصہ لینےکی اجازت دی ہے۔لوئزڈی سلوا 2003 سے 2010 تک برازیل کے صدر رہ چکے ہیں، عدالت نے ان کے خلاف

4کیسزکو برازیل کی وفاقی کورٹ بھیجنےکاحکم دیا ہے۔ماہرین کے مطابق سپریم کورٹ کےجج کا فیصلہ فل سپریم کورٹ مسترد کرسکتی ہے۔سابق صدرلوئز ڈی سلوا پرسرکاری آئل کمپنی میں کرپشن کےسنگین الزامات تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us