پاکستانیوں کے لیے انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔54افرادجاں بحق


کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو 16 مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیئے ،سندھ ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،فیصل واوڈانے الیکشن کمیشن کے 24 فروری کے فیصلے کو چیلنج کیاتھا،عدالت نے فیصل واوڈاکے وکیل سے استفسارکیا کہ آپ کے فوری کیا تحفظات ہیں؟

فیصل واوڈا کے وکیل بیرسٹر معیزاحمد نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو نااہلی کیس سے روکا جائے ،عدالت الیکشن کمیشن کو مزید کارروائی پرحکم امتناعی جاری کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us