بھارت میں ایک لڑکی باری باری چار لڑکوں کے ساتھ بھاگی تھی پنچایت نے ان چاروں میں سے کس کو اس کا شوہر منتخب کر لیا چونکا دینے والی رپورٹ


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی لڑکی چار لڑکوں کے ساتھ باری باری بھاگی جس کے بعد اس بات کا فیصلہ مشکل ہو گیا کہ آخر اس پر ان چاروں میں سے کس کا حق ہے۔ یہ معاملہ پنچایت میں اٹھایاگیا تو طے ہوا کہ قرعہ اندازی ہوگی او ر جس کا نام نکل آیاوہی اس کا شوہر ہونے کا مستحق ہوگا۔پنچایت نے ایک آدمی کو چاروں لڑکوں کے نام پرچیوں پر لکھنے کو

کہا اور پھر وہ پرچیاں ایک برتن میں ڈال کر لڑکی کو ان میں سے ایک پرچی اٹھانے کو کہا اور جس لڑکے کا نام نکلا، اس کے ساتھ لڑکی کی شادی کرانے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us