پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا؟بلاول نے بڑا بیان دیدیا اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔بلاول بھٹو زرداری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی حکمت عملی کا مقابلہ کٹھ پتلی نہیں کر سکتا۔بلاول بھٹو زرداری کے مطابق اپوزیشن نے ایک سیٹ جیت کر دکھایا ہے کہ وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، وزیراعظم بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہیں اور ان کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔


xاسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔بلاول بھٹو زرداری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی حکمت عملی کا مقابلہ کٹھ پتلی نہیں

Advertisement

کر سکتا۔بلاول بھٹو زرداری کے مطابق اپوزیشن نے ایک سیٹ جیت کر دکھایا ہے کہ وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، وزیراعظم بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہیں اور ان کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us