کامسیٹس یونیورسٹی کی طالبہ کی برطانوی مردوں کےہمراہ برہنہ ویڈیوز منظر عام پر آگئیں


سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پرائیویٹ یونیورسٹی میںزیر تعلیم ایک طالبہ کی دو غیر ملکیوں کے ہمراہ مبینہ برہنہ ویڈیوز کا انکشاف ہواہے۔پاکستان لائیو نیوز کے ذرائع کو معلوم ہوا ہے کہ کھاریاں کے رہائشی ایک مشہور ڈاکٹر کی 20سالہ بیٹی اسلام آبادکی پرائیویٹ یونیورسٹی کامسیٹس کے شعبہ سائیکالوجی میں زیر تعلیم ہے۔ اس لڑکی کی برطانیہ

میں مقیم جان نامی ایک شخص سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے بعد دونوں میں گھنٹوں نجی نوعیت کے معاملات پر بات چیت شروع ہوگئی۔ جلد ہی دونوں ایک دوسرے کو تصاویر اور ویڈیوز بھیجنےلگ گئے۔ یہ شخص اس لڑکی سے ملنے اسلا آباد پہنچ گیاجہاں اس کی طیبہ سے ملاقاتیں ہوئیںسب سے حیران کن بات یہ کہ جون نامی اس شخص کے ساتھ اس کا ایک دوست بھی تھا۔دونوںنے مل کر طیبہ سے جسمانی تعلقات قائم کیے اور اس دوران اس کی ویڈیوز بنا لیں۔ ایسی چار ویڈیوز کاانکشاف ہواہے ۔جن میں طیبہ کو جون کے ساتھ برہنہ حالت

میں لیٹے اور باتیں کرتےدیکھا جا سکتا ہے۔ طیبہ کو یہ بھی کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اس کے گھر میں اس کےرشتے کی بات چل رہی ہے۔اور یہ بھی کہ اس کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے۔ پاکستان لائیو نیوز نے اس حوالے سے اس لڑکی کا موقف جاننے کی کوشش کی ہے تاہم طیبہ نامی اس لڑکی نے تردید کرنے کی بجائے ان تعلقات کو اپنا ذاتی مسئلہ قراردے دیاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us