آج کی بڑی بریکنگ نیوز شاہد آفریدی کی بیٹی کی کس نوجوان کرکٹر سے منگنی ہونے والی ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہدآفریدی کی بیٹی کی ایک معروف کرکٹر سے منگنی کی خبریں گردش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر معروف سپورٹس جنرنلسٹ احتشام الحق نے ایک خبرشئیر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی اور کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ دوسال کی مدت کے بعد کردی جائے گی کیونکہ تب تک شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی۔

Advertisement

 

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us