عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں


اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نےکہاہے کہ عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیں ، ہمارے کارکنان بھی جوتے پہنتے ہیں،عمران خان سے سکیورٹی جلد واپسی لے لی جائیگی ،جب سکیورٹی کے بغیر عوام میں نکلیں گے توعوام جوتے لئے تیار بیٹھی ہوگی،ڈی چوک پرمریم اورنگزیب سمیت ہمارے رہنمائوں کیساتھ جو کچھ ہوا اس

کبھی نہیں بھول سکتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ شیرشیر ہوتا ہے اور ووٹ چور ’’چور‘‘ ہوتا ہے ،خرم دستگیر سے کہنا چاہتی ہوں کہ میرا سر آج فخر سے بلند ہوگیا جس طرح آپ نے چند درجن کرائے کے غنڈوں کا مقابلہ کیا اور ان کو بھاگنے پر مجبور کردیا ، آپ نے قوم کو بتا دیا کہ جو شیر ہوتے ہیں وہ ان غنڈوں پر بھاری ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شیر شیر ہوتا ہے اور گیڈر گیڈر ہوتا ہے ، جب ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ رہی تھی تو

مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us