ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی


اسلام آباد(ویب ڈ یسک )ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور کی دال ایک روپیہ 37 پیسے مہنگی ہوگئی۔رپورٹ کے

مطابق آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 8 روپے سستا ہوگیا، کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے لیٹر اضافہ ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us