احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہکارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل


 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)احسن اقبال پر جوتا پھینک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال ڈی چوک میں اپنے کارکنوں سے بات چیت کررہے تھے اور اس دوران ایک نامعلوم شخص کی جانب سے احسن اقبال پر جوتا پھینکا گیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن اقبال اپنے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب

Advertisement

دے رہے ہیں اور اس دوران ایک جوتا ہوا میں اچھلتا ہوں ان کے سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے ۔تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ جوتا پھینکنے والا شخص کون تھا اور کیا اسے گرفتار کرلیا گیا ہے یا نہیں ؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us