گھناجنگل اکیلی لڑکی اورکشتی۔۔۔سنی لیون کی ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے


ممبئی (ویب ڈیسک )سنی لیونی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے انہوں نے ناؤں میں لیٹ گھنے جنگلوں میں جلوے دکھائے ہیں اس سے مداحوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں وہ اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کچھ بھی

Advertisement

کرتی ہیں تو وہ اسٹائلش انداز میں ہوتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آؤٹ فٹ ہو اس میں وہ غضب کے پوز دیکر خوبصورتی بڑھا دیتی ہیں۔اسی درمیان سنی لیون نے اپنا ایک الگ ساؤتھ انڈین لک سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔سنی لیونی نے ساؤتھ انڈین لک کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا۔ اداکارہ نے لکھا، بھگوان کے ملک کیرالہ سے مجھے پیار ہوگیا۔ پاؤں میں گولڈن چینیں پہنے سنی واقعی میں بیحد پیاری لگ رہی ہیں۔ سنی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوا۔اداکارہ کے اس لک

کے ان کے فینس دیوانے ہو گئے اور جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں سنی کشی میں بیٹھ کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔تصویروں میں سنی نے گلاپی رنگ کا بلاؤز اور دھوتی پہنی ہوئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ماتھے پر گلابی رنگ کی چھوٹی سی بندی لگائی ہوئے جس نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئے۔وہیں سنی لیون نے ہاتھوں یں گلابی چوڑیاں اور کانوں میں گولڈن جھمکے پہنے ہوئے ہیں۔ کھلےکرلز اسٹائل بالوں میں سنی لیونی کا یہ انداز بیحد ہی دلکش لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us