حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے بلائےگئے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم اور تمام اراکین پہنچے تو اس موقع پر حکومتی اراکین کی جانب سے خالی پڑے اپوزیشن کے بنچوں پر ’’نوٹوں کے ہار‘‘ رکھ دیئے ۔اس کے علاوہ اپوزیشن کے بنچوں پر ’’نوٹ کو عزت دو‘‘ کے بینرز بھی رکھے گئے ۔ان

بینرز پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور قائد مسلم لیگ(ن) میاں نوازشریف کی تصاویریں بھی پرنٹ گئی تھیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us