پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی


کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک آٖف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں چار پیسے تک کی کمی ہوئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ستاون اعشاریہ سولہ سے کم ہر ایک سو ستاون اعشاریہ

بارہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ ملک میں روپے اور ڈالر کی قدر میں کمی بیشی کا یہ سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us