بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا


گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیا جس کے بعد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے چودھری شوکت کی دو بیٹیوں کی گزشتہ روز جب بارات آئی اور ان کی رخصتی ہوئی تو اسی دن باپ کا اپنا ولیمہ ہوا جس میں دس بیٹیوں، ایک بیٹے، 32 نواسے نواسیوں اور بھائی بہنوں سمیت دوست

احباب نے شرکت کی۔چودھری شوکت نے بتایا کہ ان کی پہلی اہلیہ وفات پاچکی ہیں تو ان کی بیٹیوں کی خواہش تھی کہ وہ اپنی بھی شادی کریں تاکہ بیٹیوں کی رخصتی کے بعد خود کو اکیلا محسوس نہ کریں۔ چودھری شوکت کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹیاں چاہتی تھیں کہ ان کی رخصی کے بعد دیکھ بھال کرنے والی بھی گھر میں موجود ہو تو رشتہ تلاش کیا گیا اور پھر بیٹیوں کی خواہش پر ہی ان کی رخصتی اور م…



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us