عمران خان کے لیے میں اتنی مصیبت کھڑی کردوں گاکہ وہ خود ہی استعفیٰ د ے کرچلاجائےگا،بہترہے کہ تم میراساتھ دو،زرداری کا پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اداروں ،اپنے رفقا ودیگرساتھیوں کے مخالفت کے باوجود یہ فیصلہ کیاکہ وہ پارلیمنٹ سے اعتماد کاووٹ لینے جارہے ہیں۔کپتان کے اس فیصلے کے بعد ان کااصل مقابلہ اب سابق صدر آصف علی زرداری سے ہونے والاہےآصف زرداری نے پی ٹی آئی ممبران کوپیغام بھجوایاکہ میں عمران خان

کواتناتنگ کردوں گاکہ وہ خودہی استعفیٰ دے کرچلاجائے گااس لیے سینیٹ الیکشن کے بعد جومیں کہتاہوں وہی کریں کیونکہ میرے معاملات منظورنظرلوگوں سے طے ہوچکے ہیں۔پی ٹی آئی ممبران زرداری کے اس پیغام سے پریشان ہیں۔وزیراعظم بھی پریشان ہیں کہ اگرمیں معاملات کونہ سنبھالاتواپوزیشن والے تحریک لاسکتے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us