جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زبان پھسل گئی ،اپنے ہی قائد نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احسن اقبال ،خرم دستگیر اور دیگر مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کی زبان پھسل اور کہا کہ ’’وزیراعظم نوازشریف سینیٹ الیکشن اور عوام میں

اکثریت کھو چکے ہیں‘‘۔لیگی رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے کارکن بھی امڈ آئے اور مریم چور، نوازشریف چور، مسلم لیگ (ن) چور کے نعرے لگاتے رہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us