’’حکومت کو کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘‘فواد چوہدری


اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’حکومت کو کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘‘۔یہ بات وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی ۔فواد چوہدری نے کہاکہ یہ نہیں کہ سکتا تحریک انصاف کی حکومت perfect ہے ، عوام کی توقعات زیادہ ہیں اور کارکردگی کہیں بہترکرنےکی ضرورت بھی ہے

Advertisement

لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس وقت عمران خان اس ملک میں واحد امید ہے اس کے علاوہ صرف سیاسی مگر مچھ ہیں جو ملک کو دبوچنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کچھے وسائل بھی ہڑپ کر سکیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us